پریس ریلیز
شیخ زاید اسلامک سینٹر جامعہ کراچی اور حلال ریسرچ کونسل کے اشتراک سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے’ حلال کے معیارات کا نفاذاور ہماری ذمہ داریاں پاکستان کے تناظر میں‘ جو کہ آئندہ ماہ شیخ زاید اسلامک سینٹر جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔ اس کانفرنس میں ملک کے نامو ر عالم دین، مفتیان اکرام ، سائنسدان، فوڈ سائنٹسٹ، فوڈ فارما انڈسٹڑی اور ریگیولیٹری ادارے کے نمائندگان شرکت کریں گے۔